-
ہندوستان؛ کانگریس کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ہندوستان میں کانگریس کے رہنماؤں نے امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے ٹیرف پر فیصلے کی تعریف کی ہے
-
امریکہ ؛ ٹرمپ نے تمام ممالک پر دس فیصد ٹیرف کا حکم نامہ جاری کر دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳امریکی سپریم کورٹ کے توسط سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر دس فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔
-
لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوج کا حملہ ، کم سے کم بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ، اس حملے کی ایران کی وزارت خارجہ نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے کے ابتدائی 15 مہینے میں کم از کم 75 ہزار فلسطینی شہید ہوئے تھے۔
-
"ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵بحر ہند میں "ملن 2026" بحری مشقوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کی میزبانی ہندوستان کر رہا ہے۔
-
نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۱ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن میں ایران میں بدامنی کے دوران ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیے گئے تھے.
-
روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵روس اور مصر نے ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہوئے مذاکراتی حل پر زور دیا ہے
-
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳راہل گاندھی نے ہند امریکہ تجارتی معاہدے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم قومی مفاد کو نظر انداز کر کے دباؤ میں اٹھایا گیا ہے ۔
-
نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔