-
نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۵ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی اور امریکہ نے صفر فیصد افزودگی کی درخواست نہیں کی ہے
-
پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے اور مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے
-
ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھرامریکہ میں پناہ لینے والوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ سماجوادی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، مرکزی حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ہندوستان کی سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور امریکہ کے ساتھ تجارتی ڈیل کے معاملے پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے فوری وضاحت طلب کی ہے۔
-
ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے اور ڈپلومیسی ہی واحد پائیدارراہ حل ہے۔
-
عالمی سیکیورٹی اقدام نے امریکا اور اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے : حماس
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل اور اس سے متعلق تحفظات نے امریکی حکومت اور غاصب صیہونی حکومت کو تعطل کا شکار بنا دیا ہے
-
ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵متعدد بار تضاد بیانی کرنے والے امریکی صدر ایک پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم ہر ممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
-
کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، ایرانی مندوب
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کسی بھی حملے کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔