-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتےہوئے دو گاڑیوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا-
-
اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱غزہ پر مسلط کی گئی صیہونی جارحیت میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہریوں کی اسرائیلی فوج میں شمولیت کے انکشاف کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں ان یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
-
منصفانہ معاہدے کے لیے جنیوا آئے ہیں،دھمکیوں کے آگے سرنہیں جھکائيں گے: سید عباس عراقچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حقیقی جدت عمل کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کے حصول کے لئے جنیوا آيا ہوں اور جو چیز ہرگز ہمارے ایجنڈے میں نہيں ہے وہ دھمکیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا ہے ۔
-
پاکستان ؛ خیبر پختون خوا میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق یا زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق یا زخمی ہوئے ہیں
-
وندے ماترم ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا بیان
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ قومی ترانہ وندے ماترم گانے اور اس کا احترام کرنے کو ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
-
ایرانی وزيرخارجہ سے نہایت گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں : رافائل گروسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی ابھی کل جنیوا میں ہونے والے اہم مذاکرات کی تیاری کے تناظر میں ایرانی وزيرخارجہ سے گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدگی سے شریک ہے، تاہم صہیونی حکومت ان مذاکرات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
عراق میں داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانے تباه
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴عراق میں سکیورٹی کارروائی کے دوران حشد الشعبی نے داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
نیتن یاہو ناروے کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا؛ ناروے کے وزیرِ خارجہ کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۵ناروے کے وزیرِ خارجہ اسپن بارت ایدہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ان کے ملک کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات سفارت کاروں اور ماہرین کے ہمراہ جوہری مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد اور سفارتی مشاورت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے۔