-
ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے پاکستان کو دے دی شکست
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۶176رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی-
-
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۶پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا حامی رہا ہے: حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کو بھیجے گئے مراسلے میں استقامتی محاذ اور ملت فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلیدی کردار کو سراہا ہے۔
-
یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ سیکورٹی کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین کو " بوکھلاہٹ کا شکار" اور ایران میں ہونے والی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر قرار دیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے
-
کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان کے صنعتی اور تجارتی شہر کراچی میں ہزاروں افراد نے ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عالمی سامراجی لیٹروں کے مقابلے میں مظلوموں کی قیادت کرنے والے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸غزہ پٹی کے شہر خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملےمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دس فلسطینی شہید اور نو زخمی ہوگئے۔
-
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہند، امریکہ تجارتی معاہدے کو دھوکے سے تعبیر کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایاہے۔
-
پاکستان ، نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کی بابت حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹پاکستان کی دو بڑی دینی جماعتوں نے ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کے بارے میں حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ دیا ہے
-
سیاسی دباؤ ایران کے پرامن جوہری حق کو کمزور نہیں کر سکتا: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی توانائی کے استعمال کا ایران کا حق ایک ذاتی اور اٹوٹ حق ہے اور کوئی سیاسی دباؤ یا موقف اس حق کو کمزور نہیں کر سکتا۔