-
دنیا بھر کے 100 فنکاروں کا فرانچسکا البانیز کی حمایت میں کھلا خط
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۵دنیا بھر کے سو سے زائد ممتاز فنکاروں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا البانیز کی حمایت میں ایک کھلا خط جاری کیا ہے
-
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پاکستان ۔ بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز ہوگیا اور اسی سلسلے میں بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا
-
وزیر خارجہ کی علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عراق کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے
-
ترکیہ؛ افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱ترکیہ کے شہر ایڈرنے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے اٹھارہ افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ترکیہ میں گرفتار ہونے والے افغان شہریوں کی تعداد بیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان ؛ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
-
ہم اپنی اسٹریٹجک خودمختاری برقرار رکھیں گے: ہندوستان
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے میونیخ میں کہا کہ ہندوستان کی ترجیح توانائی کی سلامتی ہے اور ہم اپنی اسٹریٹجک خودمختاری برقرار رکھیں گے۔
-
خارجہ پالیسی کمیشن کے وفد کا دورہ سعودی عرب
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین ایک وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
-
پاکستان: صوبۂ سندھ میں روڈ ایکسیڈنٹ، 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۵پاکستان کے صوبۂ سندھ میں ٹرک اور بس آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
-
ایران پر جارحیت سے پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا: شیخ ماہر حمود
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۵علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ تجزیوں اور عام رائے کے مطابق، امریکہ ایران پر جارحیت کی حماقت نہیں کرے گا کیونکہ صیہونی حکومت ایران، یمن، عراق اور لبنان کے میزائلوں کو برداشت نہیں کرسکتی۔
-
برکس کے بارے میں ہمارا رجحان غلط تھا: جرمن وزیر خارجہ کا اعتراف
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ برسوں قبل ہم نے ایک غلط رویہ برکس ارکان کی جانب اپنایا جس کے نتیجے میں ہم ان سے دور ہوگئے۔