-
پاسنگ آوٹ پریڈ سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے سلامتی اور اس کے تحفظ کی ضرورت
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو تہران میں خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سلامتی کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ایک مقدس اور حساس ذمہ داری بتایا اور دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ دفاعی آمادگی کی ضرورت پر تاکید فرمائی-
-
ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰تہران؛رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کسی ملک کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ اس ملک کی سلامتی اور امن وامان کو سلب کرلیا جائے۔
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فوج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔
-
فرزند رسول ص حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟
-
نیکی کے لیے اسوۂ حسنہ | Farsi Sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
داعش کو نیست و نابود کرنے والے در حقیقت کون تھے؟
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷شام اور عراق میں جو کچھ ہوا، ایسا سرطانی غدہ ایجاد کیا گیا تا کہ علاقے میں مزاحمت کے خلاف ایک سازش کر سکیں لیکن انہیں مومن اور خدا پرست جوانوں نے داعش کو نیست و نابود کر دیا اور دشمنوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے -