-
قم، صراطِ مستقیم پر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲19 دِی کے قیام کی مناسبت سے ولی امرمسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان:
-
بروَقت اِقدام | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
-
جہادِ کبیر میں ہماری اہم ذمہ داریاں | انفوگرافک
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲اس جہاد کبیر میں ہماری چار ذمہ داریاں:
-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
-
انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔
-
اہل فن، جنگ نرم کے میدان کا سپاہی | انفوگرافکس
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲اس جنگ میں اہل فن طبقہ اور فکر و نظر رکھنے والے،سخت جنگ کے مسلح سپاہیوں کی مانند ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی سیدعلی خامنہ ای (16 نومبر 2018)
-
تقویٰ اور پرہیزگاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -
-
A Dairy Cow for Enemies of Muslims !| Farsi sub English
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶How can a government ruling over a Muslim nation turn into a dairy cow for enemies of Muslims?
-
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کے کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟ کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔
-
فلسطینی عوام کو عنقریب بڑی فتح نصیب ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے فلسطینی عوام عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔