-
دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب
-
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،
-
نماز کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
نمازکانفرنس کا رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام سے آغاز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴آل ایران سالانہ نماز کانفرنس بدھ کے روز مشرقی ایران کے شہر سمنان میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
-
مجاہدت کے میدان، رہبر انقلاب کی نظر میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای(دامت برکاته):
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایرانی بحریہ کا اقتدار
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے حکام اور کمانڈروں سے ملاقات میں، انقلاب کے بعد کے برسوں میں مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کی ترقی و پیشرفت کو عظیم اور حیرت انگیز قرار دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بحریہ کے کمانڈروں اور حکام کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴فوٹو گیلری
-
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
-
ایسا کام اور محنت کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔