-
اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱
-
سی ایف ٹی پر رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں عمل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
جرائم پیشہ حکومتوں پر اعتماد نہ کرنے پر زور
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-
-
فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔
-
جرائم پیشہ حکومتوں کے ساتھ معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآنی احکامات کے مطابق ظالموں کے ساتھ کسی بھی عہد و پیمان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور ایران کے عوام آج اس حقیقت کا بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، اراکین اور کارکنوں نے ۲۰ جون کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کی مرکزی نماز عیدالفطر کے خطبے
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی نابودی پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمان قوموں کی ہمت سے صیہونی حکومت کی نابودی یقینی
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سفیروں، عوام کے مختلف طبقات اور حکام سے ملاقات میں فرمایا کہ صیہونی حکومت ، اسلامی ملکوں اور علاقے میں اختلاف پیدا کرنے کی اصلی عامل ہے-