-
سانحہ اہواز کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ اھواز کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نہتھے افراد پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ یقینا اہواز کے تلخ حادثے میں ملوث عناصر سے نہایت سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران کے شہر اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں متعدد ایرانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے پر اپنے ایک پیغام میں اس تلخ سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ متعلقہ خفیہ ذمہ دار اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں۔
-
تہران، حسینہ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴فوٹو گیلری
-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینہ امام خمینی میں امام حسین علیہ السلام کی پہلی مجلس
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴فوٹو گیلری
-
میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔
-
خطے میں امریکا کی سازشیں ناکام ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
قوم امریکہ کے ناک بھوں چڑھانے سے مرعوب نہ ہو، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔