-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲فوٹو گیلری
-
امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
-
داعش کا بانی خود امریکہ ہے !
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰دنیا کو بد امنی اور ظلم کی تاریکی میں دھکیلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے مسلح گروہ داعش کو وجود میں لانے کا اعتراف خود امریکی صدر نے بھی کیا ہے، کیا اب بھی امریکہ کے دہشت گرد ہونے میں کسی کو شک ہے ؟؟
-
رہبر انقلاب اسلامی سےشہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲فوٹو گیلری
-
صبحِ اُمید (ظہور ایک حتمی اور قطعی اُمید ہے)
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب امام زمانہؑ ظلم و جور کی اس فضا کا خاتمہ کریں گے اور علَمِ عدالت کو پوری دُنیا پر لہرا دیں گے۔
-
فقط بیٹھنے اور رونے کا کوئی فائدہ نہیں
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳انتظار جس کے بارے میں کہا گیا ہے وہ فقط بیٹھنا اور اشک بہانا نہیں ہے
-
مغربی ایشیا سے ایران کو نہیں امریکا کو جانا ہے - رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
علاقے سے ایران کو نہیں امریکہ کو نکلنا ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی کا ایرانی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں لگی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ حاضر ہوئے اور قریب سے انہوں نے ایرانی اور قومی صنعتکاروں کی محنتوں اور انکی تیار کردہ مصنوعات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ اس نئے ایرانی سال کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘‘ سے ہی منسوب کیا ہے۔