-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -
-
دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مرجاؤ‘‘۔۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر زائرین سے خطاب - تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹فوٹو گیلری
-
داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
-
ایران نے خطے میں امریکی سازش کو ناکام بنا دیا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
-
مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018
-
عید نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲ایرانی قوم نے نئے ہجری شمسی سال کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے ساتھ کیا۔ ایسا پیغام جو اہم نکات اور امیدوں سے سرشار ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب - لائیو !!
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰مشہد مقدس سے حرم امام رضا علیہ السلام میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب اس وقت جاری ہے -
-
نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۳نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2018
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔