-
ہونہار طلبہ اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ایران کے بعض ہونہار اور ممتاز طلبہ نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا۔
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجوہات
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح غیر معمولی ذہانت اور صلاحیت کے حامل ایرانی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف کی جانب اشارہ کیا اور اس سلسلے میں بعض اہم نکات کی وضاحت فرمائی۔
-
رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی امداد
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کے بارے میں ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ اور اس ادارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے خط کے بعد آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے دس ارب ریال کی رقم مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے فکری منظومہ کی تقریب رونمائی
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
سید الشہداء سے دعا کرنا سیکھیں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے خطبۂ نماز جمعہ سے اقتباس۔
-
امریکا اور بیرونی طاقتوں کے ناقابل اعتماد ہونے پر تاکید
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی کردستان کا ریفرنڈم، علاقے میں نئے اسرائیل کے وجود کا پیش خیمہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی رات کو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں، عراقی کردستان کے علاقے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے تعلق سے فرمایا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں ناقابل اعتماد ہیں اور وہ علاقے میں ایک نیا اسرائیل وجود میں لانے کے درپے ہیں-
-
خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور بیرونی طاقتوں پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ آپ نے عراقی کردستان کے علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔