-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام نوروز میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال قرار دیا۔
-
مسلمان خواتین کی منزلت کی شناخت کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے مسلمان خواتین کی منزلت و عظمت کی شناخت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ذاکرین اہل بیت (ع) کی ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳حضرت فاطمہ زہرا (س) كے يوم ولادت كی مناسبت سے ايران كے معروف ذاكرين اہل بيت (ع) نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات كی۔
-
عید نوروز، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳تحریر : حسین اختر رضوی
-
قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
-
اپنے آپ کو سنواریں !
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۰ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی نوجوانوں کو تاکید
-
خدا با ما است - " اللہ ہمارے ساتھ ہے "
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶"امریکہ تو کیا بلکہ دس برابر زیادہ طاقت رکھنے والوں پر یہ گروہ جس کے ساتھ اللہ ہے غلبہ حاصل کرلے گا-" ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) - 23 نومبر 2016 - دورانیہ 04:33
-
سید جمال الدین اسد آبادی | یوم وفات ۹مارچ 1897
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶سید جمال وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے پہلی بار اسلامی حکومت کے مسئلے کو اٹھایا اور دنیا میں اسلامی تحریک اور بیداری ایجاد کی۔
-
اسلامی نظام کا بنیادی اصول عالمی سامراج کا مقابلہ کرنا ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالمی استکبار و استبداد کے خلاف جد وجہد اور اہل ایمان پر اہل کفر کی برتری پسندی کا مقابلہ اسلامی نظام کے اہم اور بنیادی اصولوں میں سے ہے
-
قدرتی ماحول اور جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔