رہبرانقلاب اسلامی سے ذاکرین اہل بیت (ع) کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i276050-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ذاکرین_اہل_بیت_(ع)_کی_ملاقات
حضرت فاطمہ زہرا (س) كے يوم ولادت كی مناسبت سے ايران كے معروف ذاكرين اہل بيت (ع) نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات كی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ذاکرین اہل بیت (ع) کی ملاقات

حضرت فاطمہ زہرا (س) كے يوم ولادت كی مناسبت سے ايران كے معروف ذاكرين اہل بيت (ع) نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات كی۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے معروف ذاکرین اہل بیت (ع) نے ملاقات کی.

اس ملاقات كی تفصيلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔