-
صیہونی حکومت شکست کھا چکی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس سال عالمی یوم قدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقومی احتجاج کا دن ثابت ہوگا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اپنے مجرمانہ اقدامات پر پچھتانا ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے دمشق میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر فرمایا ہے کہ صیہونیوں کو ان کے ان مجرمانہ اقدامات کی سزا ضروری ملے گی اور ان کو پچھتانے پر مجبور کرديں گے۔
-
زیاد النخالہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے مزاحمتی فورسیز اور غزہ کے عوام کو میدان کا فاتح قرار دیا اور فرمایا کہ غزہ اور فلسطین کے عوام کی عزت و استقامت کا اوج اور چھ مہینے کی جنگ میں صیہونی حکومت کو حاصل ہونےوالی ناکامیوں کے پیچھے خدا کا خاص لطف و کرم ہے۔
-
حماس کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کےعوام کا تاریخی صبر بہت عظیم ہے جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲ارنا کے مطابق منگل کی شام تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن کے سالانہ خطاب میں جنگ غزہ کے تناظر میں استقامتی محاذ کی زیادہ سے زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
ماه رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں " محفل انس با قرآن منعقد ہوئی "
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 3 پودے لگائے
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الیکشن میں ایرانی قوم کی شرکت ایک سماجی و تمدنی فریضے کی ادائیگی اور ایک جہاد تھا۔