SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب اسلامی

  • ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی ‏اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی ‏اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ‏ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔

  • ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)

    سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • عمان کے بادشاہ  ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ

    عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵

    عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔

  •  ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان سے ملاقات میں گیارہویں ‏پارلیمنٹ کو مجموعی طور پر ایک انقلابی، جوان، محنتی پارلیمنٹ قرار دیا جس نے ملکی مسائل کے حل کے سلسلے میں ‏بڑی اچھی قانون سازی کی ہے۔ ‏

  • خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا

  • ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳

    حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔

  •  رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی خارجہ پالیسی کا رخ معین کر دیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی خارجہ پالیسی کا رخ معین کر دیا

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے خارجہ پالیسی میں پروقار غیر التماسی ڈپلومیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حج ظالموں کے مقابلے میں مسلمان اقوام کی طاقت اور قوت کے اظہار کا موقع ہے ، رہبرانقلاب اسلامی

    حج ظالموں کے مقابلے میں مسلمان اقوام کی طاقت اور قوت کے اظہار کا موقع ہے ، رہبرانقلاب اسلامی

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی مرکزی حج کمیٹی کے عہدیداروں سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ حج کے عظیم اجتماع کو عالم اسلام اور اسے درپیش مسائل کے لئے ایک اہم پیغام کا حامل ہونا چاہئے

  • تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ

    تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    ۶ hours ago
  • حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
  • ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
  • ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
  • حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS