امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی پروگرام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i434124-امام_خمینی_رحمۃ_اللہ_کی_35ویں_برسی_کا_مرکزی_پروگرام
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ Asia/Tehran
  •  امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی  پروگرام