SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷

    اتوار 17 ربیع الاول 1443 ہجری قمری مطابق 24 اکتوبر 2021 عیسویں پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم  ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی  کے موقع پر، اعلی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں  اتحاد کو قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔

  • مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل

    وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی

    قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳

    اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔

  • قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔

  • انقلاب دشمن ٹولے ہمارے نشانے پر رہیں گے: مشیر قائد انقلاب

    انقلاب دشمن ٹولے ہمارے نشانے پر رہیں گے: مشیر قائد انقلاب

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶

    عسکری امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ سرحد پار انقلاب دشمن دہشت گرد گروہوں کو ہم نشانہ بنائیں گے۔

  • غیر قوتوں پر بھروسہ کرنے والے نقصان اٹھائیں گے، سکیورٹی کے میدان میں خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایران نمونۂ عمل ہے: قائد انقلاب اسلامی

    غیر قوتوں پر بھروسہ کرنے والے نقصان اٹھائیں گے، سکیورٹی کے میدان میں خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایران نمونۂ عمل ہے: قائد انقلاب اسلامی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔

  • ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر

    ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم کے ذریعے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    ۲۸ minutes ago
  • سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
  • تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS