-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔
-
شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات
-
نظریہ مہدویت کیا ہے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مہدویت کے اساتذہ، محققین اورفارغ التحصیل طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 09 جولائی، 2011دورانیہ: 06:20
-
کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)
-
کاغذی وعدے نہیں پابندیوں کا عملی خاتمہ اولین شرط ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پر اعتبار نہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
-
عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا
-
نوروز کی اہمیت و عظمت رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں !
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔