رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386689-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_پارلیمنٹ_کے_نمائندوں_کی_ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان محمد حسین فرہنگی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے جمعرات کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے انتظامی کمیٹی کے انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بروز بدھ انتظامی کمیٹی کا انتخاب عمل میں آئے گا اور جمعرات کے دن گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔