-
بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔
-
ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچا سکی، امریکی ہیبت و جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ ڈوب کر رہے گا۔
-
جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج منگل صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ یہ خطاب ( 28 بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
-
اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔
-
ایرانی قوم امریکہ کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹی رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے دباؤ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی قوتِ مزاحمت کو عالمی مبصرین کے لیے حیرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔