برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i373181-برطانوی_تشییع_کو_ہم_قبول_نہیں_کرتے_رہبر_انقلاب_اسلامی
امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
  • برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی

امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔

وہ تشیع جس کی تشہیراتی مہم کا مرکز اور ٹھکانہ لندن ہے، ہم اسے قبول نہیں کرتے۔ یہ وہ تشیع نہیں ہے جس کی ترویج آئمہ علیہم السلام نے فرمائی اور جس کا حکم دیا۔ جس تشیع کی بنیاد ہے اختلاف ڈالنا اور دشمنان اسلام کی دراندازی کے لئے راستہ ہموار کرنا، وہ تشیع نہیں ہے۔ یہ سراسر انحراف ہے۔ تشیع حقیقی اور خالص اسلام کا مظہر و آئینہ ہے، قرآن کا آئینہ ہے۔ ہم اتحاد بین المسلمین کو تقویت پہنچانے والوں کے حامی ہیں، اتحاد کے خلاف کام کرنے والوں کے ہم مخالف ہیں۔ ہم تمام مظلومین کا دفاع کرتے ہیں۔ 

رہبر انقلاب اسلامی

17-08-2015