قندوز کے شہرامام صاحب پر قبضہ
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i198877-قندوز_کے_شہرامام_صاحب_پر_قبضہ
طالبان نے قندوز کے شہر امام صاحب پر قبضہ کرلیا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴ Asia/Tehran
  • قندوز شہر کے امام صاحب پر قبضہ
    قندوز شہر کے امام صاحب پر قبضہ

طالبان نے قندوز کے شہر امام صاحب پر قبضہ کرلیا ہے ۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی زرائع نے اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے سرکاری فوجوں کے ساتھ ایک معمولی جھڑپ کے بعد قندوز کے شہر امام صاحب کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔   ذرائع کے مطابق افغان سیکوریٹی فورسز نے شہر سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے قریبی دیہاتوں اور جنگل میں پناہ لے لی ہے ۔   امام صاحب شہر کے کمشنر نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی فوجی اور سرکاری انتظامیہ میں طالبان کے افراد کی موجودگی شہر پر قبضے کا باعث بنی ہے ۔   دوسری طرف قندوز کے دیگر شہروں سے بھی فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ۔یاد رہے