پاکستان کے شہر پاراچنار میں دھماکہ
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i268783-پاکستان_کے_شہر_پاراچنار_میں_دھماکہ
نیوز- پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں یہ دھماکہ عیدگاہ سبزی منڈی میں ہوا - حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲ Asia/Tehran