افغانستان کی پہلی اور اکیلی خاتون کرائم انوسٹی گیشن آفیسر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran
۔ مرضیہ امیری کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے صوبہ ہرات بلکہ پورے افغانستان میں وہ واحد خاتون ہیں کہ جو اس عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ مرضیہ امیری قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسی خطرناک وارداتوں کی تحقیقات انجام دیتی ہیں۔
یہ افغانستان کا صوبہ کرکوک ہے۔ یہاں کی ایک خاص بات خاتون پولیس آفیسر مرضیہ امیری ہیں۔
یہ کوئی عام پولیس آفیسر نہیں ہیں بلکہ کرائم انوسٹی گیشن آفیسر کے عہدے پر اپنی ذ٘مہ داریاں نبھا رہی ہیں۔
مرضیہ امیری کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے صوبہ ہرات بلکہ پورے افغانستان میں وہ واحد خاتون ہیں کہ جو اس عہدے پر کام کر رہی ہیں۔
مرضیہ امیری قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسی خطرناک وارداتوں کی تحقیقات انجام دیتی ہیں
مرضیہ امیری دشوار گذآر راستے طے کرتی ہیں تاکہ کیس کی تحقیقات صحیح طریقے سے انجام دے سکیں۔
ٹیگس