فلسطین: ارض وطن کے لئے جدوجہد جاری+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i327388-فلسطین_ارض_وطن_کے_لئے_جدوجہد_جاری_تصاویر
فلسطین میں اس جمعہ کو بھی سینکڑوں جوانوں نے مظاہرے کئے اور اپنے ارض وطن پر غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے پر شدید احتجاج کیا
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )