قم میں دس مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i257599-قم_میں_دس_مدافع_حرم_شہداء_کی_تشییع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ Asia/Tehran
  • قم میں دس مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ

فوٹو گیلری

قم میں حضرت زینب " سلام اللہ علیھا " بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ کے دس شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، مدافع حرم شہداء کی نماز جنازہ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ادا کی۔