تصویری جھلکیاں
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷ Asia/Tehran
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر قم المقدسہ میں واقع آپ(س) کے روضہ اقدس میں خطبہ خوانی اور پھول نچھاور کرنے کی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کے متولی حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضے کے متولی آیت اللہ سعید بھی شریک تھے۔