پاکستان، مردان میں دو شدید دھماکے18 افراد ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i246049-پاکستان_مردان_میں_دو_شدید_دھماکے18_افراد_ہلاک_و_زخمی
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں دو شدید دھماکوں میں18 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ Asia/Tehran
  • پاکستان، مردان میں دو شدید دھماکے18 افراد ہلاک و زخمی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں دو شدید دھماکوں میں18 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان  کی عدالت میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں پولیس اور وکلا سمیت 18 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔