یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی پاکستان کےوزیر خارجہ سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i346408-یورپی_یونین_کی_خارجہ_امور_کی_سربراہ_کی_پاکستان_کےوزیر_خارجہ_سے_ملاقات
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran
  •  یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی پاکستان کےوزیر خارجہ  سے ملاقات

پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

دوران ملاقات پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے۔