لاہور کی سڑکیں، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i398080-لاہور_کی_سڑکیں_اسرائیل_مردہ_باد_کے_نعروں_سے_گونج_اٹھی_ویڈیو
پاکستان کے لاہور شہر میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف وسیع مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں متعدد مسالک اور مذاہب کے علماء اور افراد نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۲ Asia/Tehran

پاکستان کے لاہور شہر میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف وسیع مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں متعدد مسالک اور مذاہب کے علماء اور افراد نے شرکت کی۔

پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی۔

اس مظاہرے سے علامہ جواد نقوی صاحب نے خطاب کیا۔