-
چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵چیمپئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو آٹھ رنوں سے شکست دے دی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی ایشیا میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
-
پاکستان: حکومت کو ایم ڈبلیو ایم کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر جعفری کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونے کے بعد پارٹی کے عہدہ داروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر دباؤ کے لئے عدلیہ کے استعمال کے منفی نتائج برآمد ہوں گے۔
-
پاکستان: نو مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳نو مئی 2023 کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل نہيں ہيں
-
کئی ممالک سے پاکستانی شہری بے دخل
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان اور سینیگال سمیت 8 ملکوں نے مزید 45 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جن میں سے 5 کو کراچی میں انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی حراست میں دے دیا گیا۔
-
پاکستان، سکردو میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷لبنان کے بیروت میں جہاں ایک طرف شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف پاکستان کے سکردو میں بھی شہداء کی علامتی تشیع جنازہ میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان: لوئر کرم میں شدت پسندوں کی گرفتاری جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری نے کہا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے لوئر کرم میں شدت پسندوں کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن میں اب تک اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
ارنا معتبر خبررسانی کے لئے چراغ راہ ہے: اے پی پی چیف
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵پاکستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کے سربراہ نے آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کی حمایت میں ارنا کی اصولی پالیسی کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ ارنا معتبرخبررسانی کے چراغ راہ کی حیثیت رکھتی ہے
-
چیف جسٹس نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا: بیرسٹر علی ظفر
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔