-
چیمپئنز ٹرافی، افغانستان پر جنوبی افریقہ کی بڑی جیت
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 315 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز ریان رکیلٹن نے 106 گیندوں پر 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری ہے اس درمیان اطلاعات ہيں کہ سیکورٹی فورسز نے بگن اور اس کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
-
دہشت گردوں کی گرفتاری اور سروں کی قیمت، پارا چنارکے بحران کا حل ؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے کرم میں فائرنگ کرنے والے 25 دہشت گردوں کو گرفتار اور سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔
-
پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع بارکھان کی یونین کونسل رڑکن کے مقام پر مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ملےگا؛ بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئي فائدہ نہیں پہنچےگا۔
-
جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پارا چنار کا محاصرہ جاری، مسلح شرپسندوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶لوئر کرم میں مسلح شرپسندوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: نیویارک میں اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفرا سے خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اسلامی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور خطے کی بحرانی صورتحال پر پاکستان کے موقف کی وضاحت کی۔
-
دہشتگرد آزاد، حکومت کی رٹ ختم، امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا پھر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱پولیس کا کہنا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانہ ہوا تھا۔
-
لاہور میں منعقد ہوئی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔