-
نوجوان منقبت خواں علی کاظم خواجہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸گلگت بلتستان کے 3 نوجوان نعت خواں علی کاظم خواجہ، ان کے بڑے بھائی ندیم خواجہ اور جان علی شاہ کاظمی کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستانی فوج اور دہشت گردوں میں تصادم
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں پندرہ تکفیری دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چارجوان میں جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے شرمناک منصوبے کے مقابلے کا واحد راستہ اسلامی دنیا کا اتحاد ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائيلیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چوبیس معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے چوبیس معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں
-
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ پاکستان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں اختتام پذیر
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵پاکستان کی میزبانی میں انجام پانے والی امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں کہ جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے جماران بحری جنگی جہاز کے ساتھ شرکت کی کل بدھ کو اپنے اختتام کو پہنچ گئيں۔