-
پاکستانی علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ چار مہینے سے زائد عرصے سے جاری ہے اور حالات روز بروز بدتر ہوتے جا رہے ہيں۔
-
پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲کراچی کے ساحلوں سے پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
کشمیر ڈے، پاکستانی عوام اور حکومت کا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے آج 5 فروری کو قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
پاکستان میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کی ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
کرم میں کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔