-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے دنیائے کرکٹ میں کونسی تاریخ رقم کردی؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۷جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے
-
سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد ہوگا: شیخ وقاص اکرم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل حکومت اور اپوزیشن کی ملاقات کے بعد سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
پاراچنارکے عوام کو داعش سے وابستہ دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی ہے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل، پی ٹی آئی کا خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا ایران پہنچا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاک بحریہ کا امن اور دوستی کا فلوٹیلا بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے پہلے زون میں پہنچ گیا۔
-
پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷پی ٹی آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ زیر حراست افراد عام شہری ہیں اس لئے فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸پاکستان میں واقع ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔
-
کراچی: 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے احسن آباد میں میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔
-
پاکستان: ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کا ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کردیا۔