-
ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔
-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے: اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے صدر سردار اختر مینگل سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے خلاف کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال کی گئی۔
-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔