-
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع، شہباز شریف کا خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۹شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سربراہان مملکت کی ایس سی او کونسل کی شاندار تقریب کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پر احتجاجی مظاہرے
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان: طالبہ سے مبینہ زیادتی، احتجاجی مظاہرہ اور تصادم; 28 طلباء اور پولیس اہلکار زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ معمہ بن گیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں آئینی مسودوں سے متعلق اختلافات
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
شنگھائی کانفرنس: اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ، تمام ریسٹورنٹس بند اسکولوں کی 3 دن کی چھٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴شنگھائی کانفرنس کی 3 ہزار 500 سے زیادہ افسران اور اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔
-
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
-
بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان میں آئینی ترامیم سے متعلق سرگرمیاں عروج پر، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵آئینی ترامیم کے لیے قائم کی گئی مسودہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کے زیر صدارت جاری ہے۔
-
چیف جسٹس پاکستان کا پی ٹی آئی پر تبصرہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔