-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا قتل عام
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بیس مزدور جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
-
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور سینتالیس رن سے ہرا دیا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
پاکستان: لبنانی عوام کےلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیجا گیا۔
-
خیبرپختونخوا: مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کے پولیس وین پر حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
-
بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال اور خیبرپختونخوا ہاؤس پر رینجرز کا دھاوا
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے اس سے ہماری کوئی لڑائی نہیں، عمران خان بھی اس حوالے سے واضح کرچکے ہیں۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
چینی شہریوں پر حملہ، پاک چین دوستی پر حملہ ہے: پاکستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔