-
پاکستان: عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔
-
اسلام کے ازلی دشمن امریکہ و اسرائیل کے خلاف ریلی پر حملہ، یہود و نصاریٰ کو خوش کرنے کیلئے کیا گیا: علامہ راجا ناصرعباس
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ امریکی خوشنودی کے لیے عوامی مخالفت مول نہ لے۔
-
اسرائیل مسلم حکمرانوں سے نہیں سید حسن نصراللہ جیسے مسلم لیڈرز سے خوفزدہ ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل آگے بڑھ رہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا سخت اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں واقع لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔
-
پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔