-
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے بجائے احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
بلوچستان: پولیس موبائل پر دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، شہباز شریف
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
دنیا میں اس وقت تک استحکام نہیں آسکتا جب تک غزہ المیہ جیسے تنازعات حل نہیں ہوتے: پاکستانی وزیر دفاع
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔
-
اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔
-
پاکستان: لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے نئے سربراہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳پاکستان میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گيا۔
-
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکثریتی ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔
-
پاکستان میں غیرملکی سفیروں کے قافلے پر دہشتگردانہ حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰پاکستان کے علاقے سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ایک دہشتگردانہ حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔