پاکستان
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱پاکستان میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ۔
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی
-
ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷پاکستان کی سابق سفارتکار اور سینیئر سیاسی مبصر ملیحہ لودھی نے غزہ میں کسی بھی قسم کی فوج بھیجنے کے خطرناک نتائج کی بابت اسلام آباد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے۔
-
ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ڈھاکا میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔
-
حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے حالات بہتر بنانے کے لئے صاحبان اقتدار سے کوئی طریقہ کار نکالنے کی اپیل کی ہے۔