-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
-
کیا عمران خان آںکھ بند کر کے بشریٰ بی بی کا ہر حکم مانتے تھے؟
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پی ٹی آئی حکومت کون کنٹرول کرتا تھا اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا ایک اور فیصلہ ہوا میں اڑ گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونے کی بنا پر مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
-
جماعت اسلامی کے امیر پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد سی ڈی آپریش میں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر ہوئے خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کے ژوب میں پاک افغان سرحد کے پاس سی ٹی ڈی کاروائی میں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔
-
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو پروفیسروں پر مقدمہ درج
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے اور بوائز ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
کراچی کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶کراچی فشریز کی ایک فیکٹری میں امونیا گیس کے اخراج سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں علاج کےلئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔