پاکستان
-
پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
پاکستان افغانستان کی جنگ بندی ، جنگ بندی نہيں ، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی روایتی جنگ بندی نہیں اور ہم اس جنگ بندی کے بارے میں زیادہ پرامید نہیں
-
پاکستان افغانستان کیشدگی ،اگلے ہفتے تہران میں اہم اجلاس کی خبریں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور پاک افغان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئےاگلے ہفتے تہران میں پڑوسی ممالک کے وفود کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں رابطہ متوقع
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲پاکستان تحریکِ انصاف نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان ؛ پولیس نے عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا دھرنا ختم کرایا
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳پاکستان میں پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا ختم کرادیا ہے۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی، معاشی، دفاعی و ٹیکنالوجی روابط کو وسعت دینے کا فیصلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰نڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے سیاسی، اقتصادی، سکیورٹی، دفاعی اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی فضا آلودگی سے بوجھل، لاہور سب سے زیادہ متاثر
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔
-
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔