-
جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی "استحکام پاکستانی پارٹی" لانچ، سابق پی ٹی آئی ارکان کی بھرمار
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰لاہور میں استحکام پاکستانی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں زیادہ تر تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اراکین شام ہیں، جماعت کا ہدف سیاسی میدان میں نئی سمت کا تعین اور مضبوط معشیت بتایا گیا ہے
-
افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے پر افغانستان کی تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے مشن پر سرگرم سینیئر سیاستداں جہانگیر خان ترین سے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے ہاتھ ملا لیا۔
-
پاکستان: فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵پاکستانی فوج کے فارمیشن کمانڈروں کی کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا: چیف جسٹس آف پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
-
ایرانی میزائل فتاح کی رونمائی کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵ایران کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتاح‘ کی رونمائی کا عالمی میڈیا اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ ہونے کی توقع ؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہونے کی توقع ہے۔
-
پی ٹی آئی نے ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کی: وزیر داخلہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خدا کیلئے بے گناہوں کو رہا اور گناہ گاروں کو سزا دی جائے۔
-
چودھری پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں چودہ روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے
-
ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔