-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
ملک کے حالات بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کو جنرل عاصم منیر کا انتباہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹پاکستان کےچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک میں پیش آنے والے تلخ واقعات کو ایک منظم منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ اس قسم کے واقعات کے رونما ہونے کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
-
نیشنل سیکورٹی کونسل پاکستان کا بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶پاکستانی حکومت اور فوج کے اعلی حکام نے 9 مئی کو ملک گیر پبلک اور پرائیویٹ کو نقصان پہنچانے والے بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: توہین پارلیمان بل منظور
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین پارلیمان بل دو ہزار تئیس متفقہ طور پر پاس کر دیا ہے۔
-
کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان کوئلے کی کانوں پر قبضے کے جھگڑے پر ہونے والی بھاری ہتھیاروں سے لڑائی میں 14 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔