-
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
-
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے پی ٹی آئی کی ریلی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج زمان پارک لاہور سے دوپہر ایک بجے ریلی نکالی جائے گی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے جبکہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسلام آباد کی ضلع اور سیشن کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے ٹرکوں پر حملہ، 26 اہلکار جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔
-
پاکستان کے معروف اداکار محمد قوی خان انتقال کر گئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸پاکستان شوبز انڈسٹری کا معتبر نام اور لیجنڈری اداکار محمد قوی خان کے انتقال پر شوبز شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵گرفتاری کے لئےاسلام آباد پولیس کی کوشش کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھ کر ’اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔