-
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے گرفتاری دے دی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی
-
پاکستانی وزیر دفاع کا عدلیہ پر حملہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲پاکستان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدلیہ پر اپنی حدود سے تجاوز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی بندش نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پیدل آمد و رفت کرنے والے شہریوں کی مالی اور جسمانی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا۔
-
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
جیل بھرو تحریک میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع، پی ٹی آئی کے چوٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگئی۔
-
بصیرت و آگہی کے پیکر تھے مرحوم ثاقب اکبر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے اور مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کیلئے ثاقب اکبر نقوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔
-
پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے