-
پاکستان نے کی شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پاکستان نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے: شہباز شریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لانے کے لئے ہے: نواز شریف
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امدادی رقم مل گئی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امدادی رقم مل گئی ہے۔
-
ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس حضرت امام حسین ع نےدیا: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ہے۔
-
لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
سینئر صحافی ارشد شریف کی لاش پاکستان پہنچ گئی، تدفین جمعرات کو ہو گی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سعودی وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔